اگر ٹائم نہ بھی ہو تو اس بات کا ضرور خیال رکھیں نہیں تو ۔۔۔؟

اگر ٹائم نہ بھی ہو تو اس بات کا ضرور خیال رکھیں نہیں تو کوئی آپ کو چھوڑ کر چلا گیا تھا ۔۔۔
کیا اس کا گھر ٹھیک ہے یا کوئی خرابی ہے ۔۔۔
کیوں کہ اب،
بارشوں کا موسم ہے کبھی کبھار ایک چکر قبرستان کا بھی لگا لیا کریں. یہاں وہی لوگ دفن ہیں جو کبھی آپ کی جان ہواکرتے تھے، جن کے بغیر آپ جی نہیں سکتے تھے. آج انہیں اپنوں کو آپ ایسے بھول بیٹھے ہیں جیسے کبھی کچھ تھے ہی نہیں آپ کے...???
یہ مت بھولیے کہ ہر جاندار نے موت کا مزہ چکھنا ہے اور آج وہ ہیں وہاں کل آپ بھی ہوں گے ان کے ہمسائے ساتھی..

اللہ پاک! ہمیں آخرت کی تیاری احسن طریقے سے کرنے کی توفیق دے آمین!
دعا گو ۔۔۔
ایم ایس فیملی ۔۔۔