کھیل

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی، لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم کے وطن واپسی پر دوستوں، رشتے داروں اور مداحوں نے لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا اور بھنگڑے بھی ڈالے۔ اس موقع پر قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے 2 میڈل جیتنے پر خوشی ہے، بہت محنت...

ارشد ندیم کا 6 دن میں دوسرا گولڈ میڈل

پاکستانی ایتھلیٹ نے اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ریکارڈ 88 اعشاریہ 55 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیتا۔ ترکی کے شہر قونیا میں اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ارشد ندیم شروع ہی سے ٹاپ پر رہے، پہلی باری میں 79 اعشاریہ 40 کی تھرو کی دوسری باری میں...

ایشین والی بال، پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

ایشین والی بال میں پاکستان نے کلاسیفیکشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے تین-دو سے کامیاب حاصل کی۔ پانچویں پوزیشن کے لیے پاکستان کل ایران سے مقابلہ کرے گا۔ پاکستان کی 2...

'صفر پر آؤٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے مجھے تھپڑ مارے، راس ٹیلر کا تہلکہ خیز انکشاف

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر راس ٹیلر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بارے میں اہم انکشاف کیا ہے۔راس ٹیلر نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا کہ صفر  پر آؤٹ ہوا تو راجستھان رائلز کے مالک نے مجھے تھپڑ مارے۔ راس ٹیلر نے اپنی کتاب میں بتایا...

جیت کو والد کے نام کرتا ہوں، کامیابی میں 12 سال کی محنت شامل ہے، نوح دستگیر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ اپنے جذبات بیان نہیں کرسکتا، 7 سال سے جیتنے کی کوشش کررہا تھا، پوری قوم نے میری جیت کے لئے دعائیں کیں، اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ کامن ویلتھ...

طویل انتظار ختم، پاکستان انگلینڈ کی میزبانی کیلئے تیار، ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری

شائقین کرکٹ کے بڑی خوشخبری، پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین 7 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی، تاریخی سیریز کی...

ایشیا کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان، 28 اگست کو پاک بھارت ٹاکرا

 ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، پاک بھارت ٹاکرا 28 اگست کو ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایشیا کپ 2022 رواں برس 27 اگست سے 11...

ٹیسٹ فائنل کی دوڑ؛ رکی پونٹنگ کا پاکستان کو خارج کرنے سے گریز

 آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ سے پاکستان کو خارج کرنے سے گریز کیا ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ابھی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ سے باہر نہیں کہا جاسکتا، کرکٹرز کو...

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنیوالی قومی ہاکی ٹیم کے 2 کھلاڑی کورونا کا شکار

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے برمنگھم میں موجود قومی ہاکی ٹیم کے دوکھلاڑیوں کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ٹیم مینجر نے بتایا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جنہیں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر کھلاڑیوں کے...

قومی ٹیم آج رات ہی براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کیلئے روانہ ہوگی

قومی ٹیم آج رات براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے اپنے اپنے اسٹیشنز پر روانہ ہوں گے جب کہ اسکواڈ کے اراکین اپنے  اسٹیشنز پر کل صبح پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی سیریز نیدرلینڈز کے خلاف ہے جہاں...