ڈاون لوڈنگ کے معاملے پر وٹس ایپ صارفین کو انتباہ

Image

واٹس ایپ کے استعمال سے موبائل فون صارفین کو بہت سی سہولیات ایک ہی پلیٹ فارم پر میسر ہیں، تاہم کچھ شرپسند عناصر اس سہولیات کا غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں

کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو واٹس ایپ کے ذریعے جعلی ورژن اور کلون ایپس بنا رہے ہیں، اس لیے صارفین کو بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

 

اس سلسلے میں دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے سی ای او نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ واٹس ایپ کے جعلی یا تبدیل شدہ ورژن استعمال نہ کریں۔

اس قسم کے حملوں سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ اپنے موبائل فون سے ایسی کوئی ایپ بھی ڈاؤن لوڈ نہ کی جائے جس کے متعلق آپ کو مکمل علم نہ ہو۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ملکیت واٹس ایپ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ ہے اسی سبب اس کے جعلی ورژن بھی زیادہ ہیں جس سے بچنا ضروری ہے۔

اب واٹس ایپ کے سربراہ نے بھی خطرناک وارننگ جاری کردی ہے، لہٰذا کسی بھی نقصان سے محفوظ رہنے کیلئے صارفین کو بھی اسے سنجیدہ لینا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے صرف گوگل پلے اسٹور استعمال کریں کسی اور ویب سائٹ سے کسیہ بھی قسم کی ڈاؤن کوڈن نہ کی جائے

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی