ٹویٹر نے ’ویریفائیڈ فون نمبر‘ فیچر پر کام شروع کردیا

ٹوئیٹر کی جانب سے موبائل نمبر ویریفائی کرنے کے آپشن کی آزمائشی سروس کا آغاز کر دیا گیا
ٹوئیٹر کی جانب سے چند نئے فیچر کی آزمائش جاری ہے ان میں سے فیچر ویریفائیڈ فون نمبر کا ہے جس کے تحت پروفائل میں ویریفائیڈ فون نمبر کے لیبل کا اضافہ کیا جائے گا۔
ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک کے لیے فون نمبر کی تصدیق ضروری ہے تو واضح نہیں کہ کوئی صارف کس طرح اپنا فون ویریفائیڈ کراسکے گا۔
Twitter is working on verified… phone number label on profile pic.twitter.com/H4gJGaNHQT
— Jane Manchun Wong (@wongmjane) August 19, 2022
یہ بھی واضح نہیں کہ عام صارفین کو دستیاب ہوں گے یا کمپنی کے سبسکرائبر صارفین تک ہی محدود ہوں گے۔
دوسرے فیچر کے ذریعے صارفین یہ جان سکیں گے کہ ہر ٹوئٹ کو کتنے افراد نے پڑھا۔
اسے ٹوئٹ ویو کاؤنٹ کا نام دیا گیا ہے جس میں ہر ٹوئٹ کے نیچے آنکھ کا آئیکون بنا ہوگا جس پر کلک کرنے سے علم ہوسکے گا کہ کتنے افراد نے اس ٹوئٹ کو پڑھا۔
فی الحال یہ دونوں فیچرز ٹیسٹ کیے جارہے ہیں تو واضح نہیں کہ کب تک صارفین کو دستیاب ہوسکیں گے۔
الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔
امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات
سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔
وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔
چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔
عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...
وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔
چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔
عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے
عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔
رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی
گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی