بزنس

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 19کروڑ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید 19 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہو ئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ہونے والی کمی کے بعد مرکزی بینک  کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 8ارب 38کروڑ54لاکھ ڈالر رہ گئے...

ڈالر کی قدر میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ وزیر خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی معاشی استحکام کی یقین دہانیوں کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ تیسرے کاروباری روز...

پی ٹی آئی کا ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ چیلنج کرنے، احتجاج کا پلان برقرار رکھنے کا اعلان

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو الیکشن کمیشن جانبداری پر بیانیہ اجاگر کرنے کی ہدایت کردی جبکہ پی ٹی آئی نے ای سی پی کے خلاف احتجاج کا پلان برقرار رکھتے ہوئے...

چین کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہچین کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی مین لینڈ میں حقیقی زیر استعمال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ سال کی نسبت 17.4 فیصد بڑھ کر 723ارب31 کروڑ یوآن ہو گئی۔ امریکی ڈالر کے لحاظ سے داخلی بہاؤ ایک سال پہلے...

ڈالر کی قیمت 232.51 پر پہنچ کر 229.88 روپے کی نئی سطح پر بند

ایکسپریس کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی ضروریات کے لیے ذخائر دستیاب ہونے اور نادہندگی کے امکانات مسترد ہونے کی یقین دہانیوں کے باوجود پیر کو بھی ڈالر کی تیز پرواز نہ رک سکی اور ڈالر کا انٹربینک ریٹ 229 روپے متجاوز اور اوپن ریٹ 233 روپے کی نئی...

پشاور، بی آر ٹی بسیں 10سال بعد نجی کمپنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پشاورمیں بی آر ٹی کی بسیں 10سال بعد نجی کمپنی کے حوالے کردی جائیں گی، نجی کمپنی کو 12 سال بعد بسیں دی جائیں گی، 12 سال یا 12 لاکھ کلومیٹر چلنے کے بعد بسیں کمپنی کو دینے کی شق معاہدے میں شامل ہے، بس کی قیمت فی کلومیٹر ریٹ...

ایف بی آر نے آئی ایم ایف کے طے کردہ ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے دوران عالمی مالیاتی فنڈز کے نظر ثانی شدہ ہدف سے زائد ٹیکس وصول کرلیا۔ نمائندہ ایکسپریس کو ایف بی آر ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 2022-2021 کے دوران 6129...

دنیا میں 10 عدد کمپنیاں جن کے سمارٹ فون بہت فروخت ہوئے

دنیا بھر میں 10 عدد مختلف اسمارٹ فونز میں سے اپریل کے مہینے میں جو سب سے زیادہ فروخت ہوا، اس کے بارے میں آپ کو جان کر حیرت نہیں ہوگی کہ یہ ہے ایپل کا آئی فون 13۔ ایپل کے آئی فون 13، آئی فون 13 پرو میکس، آئی...

متحدہ عرب امارات نے آئی فون صارفین کو جھوٹے پیغامات سے بچنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔

متحدہ عرب امارات نے آئی فون صارفین کو جھوٹے پیغامات سے بچنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے جھوٹے پیغامات بھیجنے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہنے کیلئے آگاہی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ...

ٹیکسٹائل نمائش کا اختتام : پاکستانی تاجروں کو بڑی کامیابی مل گئی

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہیم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ نمائش میں پاکستان سمیت تریسٹھ ملکوں کے دو ہزار تین سو سے زائد نمائش کنندگان نے حصہ لیا۔ ہیم ٹیکسٹائل نمائش پاکستان کے لئے اس سال خاص اور اہم رہی کہ نمائش میں شریک پاکستانی کمپنیوں...