لڑکیوں کی جانوروں کے ساتھ فحش ویڈیوز بنانے والے گروہ کے 2 ارکان گرفتار

Image

پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی جانوروں کے ساتھ فحش ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سات میں سے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لیہ پولیس نے واقعے  میں ملوث  سات  نامزد ملزمان میں سے  دو   کو حراست میں لےلیا ہےجبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپےجاری ہیں

انہوں نے بتایا کہ واقعے  کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ واقعاتی اورفارنزک شواہد پر تفتیش آگے بڑھائی جارہی ہے۔بہت جلد باقی ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔
خیال رہے کہ لیہ میں لڑکیوں کو مبینہ طور پر اغوا کرکے ان کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا تھا۔  گروہ کی جانب سے لڑکیوں کو جانوروں کے ساتھ فحش حرکات کرنے پر بھی مجبور کیا جاتا تھا۔
 

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی