عمران خان کی شروع کردہ مرغی پال سکیم دوبارہ شروع

Image

پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی شروع کردہ ’مرغی پال سکیم‘ دوبارہ شروع کر دی

 پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی شروع کردہ ’مرغی پال سکیم‘ دوبارہ شروع کر دی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد راولپنڈی لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر حکومت کی شروع کردہ مرغی پال، کٹا پال اور کٹا فربہ جیسی سکیمیں بند کر دی تھیں۔ تاہم اتحادی حکومت نے جون میں یہ سکیمیں دوبارہ شروع کر دی تھیں۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کی طرف سے ان سکیموں پر دی جانے والی سبسڈی میں 50فیصد کمی کر دی گئی۔ مزید برآں لوگوں کی دی جانے والی مرغیوں کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت واپس آنے کے بعد ایک بار پھر مرغی پال سکیم پر تیزی سے کام شروع کر دیا گیا ہے اور حکومت آنے کے پہلے 15دن کے اندر 35ہزار مرغیاں تقسیم کی جا چکی ہیں۔ 

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی