26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3520
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دلوں کی سختی اور جفا مشرق میں ہے ، اور ایمان اہل حجاز میں ہے۔...
Hadith No: 3520
حدیث نمبر 3521
مسور سے مروی ہے کہ: حسن بن حسن نے اس کی طرف پیغام بھیجا کہ وہ اس کی بیٹی سے نکاح کرنا چاہتا ہے۔ مسورنے کہا: اس سے کہو مجھے رات کے وقت ملے۔ حسن نے اس سے ملاقات کی تو مسور نے اللہ کی حمدو ثناء کی، پھر کہا:…...
Hadith No: 3521
حدیث نمبر 3522
ام ہانی رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اللہ تعالیٰ نے قریش کو سات باتوں کی وجہ سے فضیلت دی:۱۔اس بات سے فضیلت دی کہ انہوں نے دس سال اللہ کی عبادت کی جبکہ قریش کے علاوہ کوئی اور اللہ کی عبادت نہیں کرتا تھا۔ ۲۔ اس بات…...
Hadith No: 3522
حدیث نمبر 3523
عبداللہ بن عمر ورضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے ہر زمانے(صدی) میں سبقت کرنے والے ہیں۔...
Hadith No: 3523
حدیث نمبر 3524
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ: عمار سے لڑائی کرنے والا اور اس کا مال سلب کرنے والا آگ میں ہے۔...
Hadith No: 3524
حدیث نمبر 3525
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ جب اہل یمن آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل یمن آگئے، یہ تم سے زیادہ رقیق القلب ہیں۔(انسرضی اللہ عنہ نے کہا) یہ پہلے لوگ ہیں جنہوں نے مصافحہ کو رواج دیا۔...
Hadith No: 3525
حدیث نمبر 3526
ایاس بن سلمہ سے مروی ہے کہ: میرے ابا جان (سلمہ بن اکوعرضی اللہ عنہ )نےبیا ن کیا، کہتے ہیں :۱۔ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حدیبیہ آئے، اس وقت ہم چودہ سو کی تعداد میں تھے۔ پچاس بکریاں تھیں اور (حدیبیہ کا کنواں) ان کو بھی…...
Hadith No: 3526
حدیث نمبر 3527
عبداللہ بن ابی ہذیل سے مروی ہے کہ: بنو ربیعہ کے کچھ لوگ عمرو بن عاصرضی اللہ عنہ کے پاس تھے، بکر بن وائل کے ایک شخص نے کہا: یا تو قریش باز آجائیں وگرنہ اللہ تعالیٰ یہ امارت عرب کے دوسرے لوگوں کو دے دے گا۔ عمرو بن عاص…...
Hadith No: 3527