26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3530
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: میرے بعدخلافت قائم کرنے والا جنت میں ہوگا (اس کے بعد جو شخص (خلافت )قائم کرےگا وہ جنت میں ہوگا) تیسرا اور چوتھا جنت…...
Hadith No: 3530
حدیث نمبر 3531
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی چیز لائی جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: اسے فلاں عورت کے پاس لے جاؤ، وہ خدیجہ رضی اللہ عنہ کی سہیلی تھی، اسے فلاں کی طرف لے جاؤ وہ…...
Hadith No: 3531
حدیث نمبر 3532
بکر بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ایک دوسرے پر خربوزے پھینکتے اور جب دفاع کرنے کا وقت آتا تو مرد بن کر دفاع کر تے ۔fs...
Hadith No: 3532
حدیث نمبر 3533
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سویا کرتی تھیں لیکن آپ کا دل نہیں سویا کرتا تھا...
Hadith No: 3533
حدیث نمبر 3534
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم موٹے(بھاری) ہاتھ اور پاؤں والے تھے۔ خوب صورت چہرے والے تھے، میں نے آپ سے پہلے اور بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جیسا خوبصورت شخص نہیں دیکھا۔...
Hadith No: 3534
حدیث نمبر 3535
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ران سے کپڑا ہٹا ہوا تھا۔ ابو بکر رضی اللہ عنہ نے اجازت طلب کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دے دی اور آپ اسی طرح لیٹے رہے، پھر عمر…...
Hadith No: 3535
حدیث نمبر 3536
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس شخص کو دیکھ لیتے اس کے بارے میں وہم نہ کرتے (یعنی وہ شخص بھولتا نہیں تھا )۔...
Hadith No: 3536
حدیث نمبر 3537
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں(اسامہ) اور حسن رضی اللہ عنہ کو پکڑ کر فرماتے: اے اللہ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان دونوں سے محبت فرما۔...
Hadith No: 3537