26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3510
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اللہ کی زمین میں چنا ہوا ٹکڑا شام ہے۔ اور اس میں اس کی چنی ہوئی مخلوق اور بندے ہیں، اور میری امت میں سے ایک گروہ جنت میں داخل ہوگا جن پر نہ کوئی حساب ہوگا نہ کوئی عذاب۔...
Hadith No: 3510
حدیث نمبر 3511
زید بن ثابترضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ : شام کے لئے خوشخبری ہے،رحمن کے فرشتے اس پر اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں...
Hadith No: 3511
حدیث نمبر 3512
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا۔ اس شخص کے لئے سات مرتبہ خوشخبری ہے جس نے مجھے نہیں دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا...
Hadith No: 3512
حدیث نمبر 3513
عبداللہ بن بسررضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نے مجھے دیکھا، اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس نے اس شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھا…...
Hadith No: 3513
حدیث نمبر 3514
مسلم بطین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ رضی اللہ عنہا جنت میں میری بیوی ہوں گی...
Hadith No: 3514
حدیث نمبر 3515
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: عثمان رضی اللہ عنہ جنتی ہے۔...
Hadith No: 3515
حدیث نمبر 3516
ثوبان رضی اللہ عنہ مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو گروہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے آگ سے بچا لیا۔ ایک وہ گروہ جو ہندؤں سے جہاد کرے گا، اور دوسرا وہ گروہ جو…...
Hadith No: 3516
حدیث نمبر 3517
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: علی رضی اللہ عنہ میرا قرض ادا کرے گا۔ یہ حدیث ..... سے مروی ہے...
Hadith No: 3517