26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3500
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا): میں نےدیکھا کہ میں جنت میں داخل ہوگیا ہوں۔ میں رمیصاء ابو طلحہ کی بیوی کے پاس سے گزرا، اور میں نے اپنے سامنے چلنے کی آواز سنی تو میں نے کہا: جبرائیل یہ کون…...
Hadith No: 3500
حدیث نمبر 3501
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اپنی امت کے لئے اس پر راضی ہوا جس پر ام عبد(عبد اللہ بن مسعود)کا بیٹا راضی ہوا۔...
Hadith No: 3501
حدیث نمبر 3502
عروہ سے مروی ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زینب میری بہترین اور ایک روایت میں ہے :افضل بیٹی ہے، میری وجہ سے اسے تکلیف پہنچی ۔ یہ بات علی بن حسین تک پہنچی تو وہ عروہ کے پاس…...
Hadith No: 3502
حدیث نمبر 3503
جابررضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زبیر میری پھوپھی کا بیٹا ہے اور میری امت سے میرا حواری ہے۔...
Hadith No: 3503
حدیث نمبر 3504
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: میں نے اللہ عزوجل سے اپنی امت کی شفاعت کا سوال کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھ سے فرمایا: تمہارے لئے ستر ہزار ایسے لوگ ہیں جو بغیر حساب جنت میں داخل ہوں گے۔ میں نے کہا: اے اللہ ! مجھے…...
Hadith No: 3504
حدیث نمبر 3505
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے اپنے رب سے ایک سوال کیا، (بعد میں) چاہا کہ یہ سوال میں نے نہ کیا ہوتا۔ میں نے کہا: اے میرے رب! مجھ سے پہلے رسول تھے، ان میں سے…...
Hadith No: 3505
حدیث نمبر 3506
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سید الشہداء حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ ہیں، اور وہ شخص بھی ہے جو ظالم حکمران کے سامنے کھڑا ہوا اس نے اسے (اچھائی کا) حکم دیا اور (برائی سے) منع کیا۔ تو اس حکمران…...
Hadith No: 3506
حدیث نمبر 3507
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے مرفوعاً بیان کیا کہ: مریم بنت عمران کے بعد اہل جنت کی سردار عورتیں فاطمہ ، خدیجہ اور آسیہ رضی اللہ عنہن زوجہ فرعون ہیں۔...
Hadith No: 3507