26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3490
عامر شعبی سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے امیہ کے تین آدمیوں کو تشبیہ دی ،دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کو جبرائیل سے مشابہت دی، عروہ بن مسعود ثقفی رضی اللہ عنہ کو عیسی بن مریم سے تشبیہ دی اور عبدالعزی کو دجال…...
Hadith No: 3490
حدیث نمبر 3491
عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے مرفوعا بیان کرتے ہیں کہ(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا): میں جنت میں داخل ہوا تو ایک نوجوان لڑکی نے میرااستقبال کیا۔ میں نے کہا: تم کس کے لئے ہو؟ اس نے کہا: زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے لئے۔...
Hadith No: 3491
حدیث نمبر 3492
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا): میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے قراءت کی آواز سنی۔ میں نے کہا: یہ کون ہے؟ فرشتے کہنے لگے: حارثہ بن نعمان، اسی طرح نیک شخص ہوتا ہے ،اسی طرح نیک…...
Hadith No: 3492
حدیث نمبر 3493
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاتم کا ذکر کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ ایسا آدمی تھا جب کسی کام کا ارادہ کرتا تو اسے پالیتا تھا۔...
Hadith No: 3493
حدیث نمبر 3494
مجاشع بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس فتح مکہ کے بعد اپنے بھائی مجالد کو لایا اور کہا: اے اللہ کے رسول! میں آپ کے پاس اپنے بھائی مجالد کو لایا ہوں، تاکہ آپ اس سے ہجرت پر بیعت…...
Hadith No: 3494
حدیث نمبر 3495
عمرو بن حریثرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ مجھے میری والدہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گئی( میں بچہ ہی تھا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور میرے لئے رزق کی دعا کی۔(اور ایک روایت میں ہے: برکت…...
Hadith No: 3495
حدیث نمبر 3496
ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری والدہ نے دیکھا ،گویا ان سے ایک نور نکلا ہے جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے ہیں۔...
Hadith No: 3496
حدیث نمبر 3497
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو جنت میں فرشتے کی صورت میں اڑتے ہوئے دیکھا، فرشتوں کے ساتھ دو پروں کےذریعے۔ یہ حدیث ......... سے مروی ہے۔...
Hadith No: 3497