26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3550
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد اقصیٰ کی طرف لے جایا گیا ،لوگ اس کے برے میں باتیں کرنے لگے۔ آپ پر جو لوگ ایمان لائے تھے اور آپ کی تصدیق کی تھی ان میں سے کچھ لوگ مرتد ہو گئے…...
Hadith No: 3550
حدیث نمبر 3551
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ :جب جعفررضی اللہ عنہ حبشہ سے آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے معانقہ کیا۔(گلے ملے)۔...
Hadith No: 3551
حدیث نمبر 3552
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: جب یہ آیت نازل ہوئی: اِذَا جَآئَ نَصْرُ اﷲِ وَ الْفَتْحُ۔(النصر) ترجمہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے پاس اہل یمن آئے ہیں جو نرم دل ہیں۔ ایمان ینیق ہے، فقہ یمنی ہے، حکمت یمنی ہے۔...
Hadith No: 3552
حدیث نمبر 3553
عیاض اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: جب یہ آیت نازل ہوئی: یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ ٰامَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْکُمْ عَنْ دِیْنِہٖ فَسَوْفاَا یَاْتِی اﷲُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّہُمْ وَ یُحِبُّوْنَہٗٓ۔(المائدة: ٥٤) اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص اپنے دین سے مرتد ہو گیا تو عنقریب اللہ تعالیٰ ایسی قوم…...
Hadith No: 3553
حدیث نمبر 3554
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: وہ شخص آگ میں داخل نہیں ہوگا جو بدریا حدیبیہ میں موجود تھا۔...
Hadith No: 3554
حدیث نمبر 3555
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تھوڑے ہی بال سفید ہوئے تھے۔ لیکن ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما نے آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 3555
حدیث نمبر 3556
ابو برزہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب کے کسی قبیلے کی طرف (راوی) مہدی کو اس قبیلے کا علم نہیں اپنا ایک قاصد بھیجا ،انہوں نے اسے گالی گلوچ کیا اور مارا پیٹا ،وہ رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 3556
حدیث نمبر 3557
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ابو جہل نے کہا: اگر میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ لوں تو اس کی گردن اڑادوں ،اس سے کہا گیا: وہ رہے۔ اس نے کہا: مجھے نظر نہیں آرہے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 3557