26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3640
ابو سلمہ بن عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے سنا جو ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے گواہی مانگ رہے تھے کہ: میں تمہیں اللہ کا واسطہ دیتا ہوں، کیا تم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے…...
Hadith No: 3640
حدیث نمبر 3641
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: صفیہ کی آنکھوں میں سبز نشان تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا :تمہاری آنکھوں میں یہ سبز نشان کس چیز کا ہے ؟کہتی ہیں: میں نے اپنے شوہر سے کہا: میں نے خواب دیکھا…...
Hadith No: 3641
حدیث نمبر 3642
قیس رحمہ اللہ سے مروی ہے، کہتےہیں کہ میں نے جریر رضی اللہ عنہ سے سنا کہہ رہے تھے: میں نے جب سے اسلام قبول کیا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے جب بھی دیکھا تو مسکراتے ہو ئے دیکھا۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 3642