26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3540
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم موقف میں خود کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے اور فرماتے :کیا کوئی ایسا شخص ہے جو مجھے اپنی قوم کی طرف لے جائے؟ کیوں کہ قریش نے مجھے اپنے رب کا کلام پہنچانے سے روک دیا ہے...
Hadith No: 3540
حدیث نمبر 3541
عمرو بن عبسہ سلمی کہتے ہیں کہ: ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن گھوڑوں کا جائزہ لے رہے تھے، آپ کے پاس عیینہ بن حنن بن بدر الفزاری بھی تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہا: میں گھوڑوں کے بارے میں تجھ سے…...
Hadith No: 3541
حدیث نمبر 3542
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایاکرتے تھے: بھلائی ،آخرت کی بھلائی ہے، یا فرمایا: اے اللہ آخرت کی بھلائی کے علاوہ کوئی بھلائی نہیں، انصار اور مہاجرین کو بخش دے...
Hadith No: 3542
حدیث نمبر 3543
محمود بن لبید سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: جب خندق کے دن سعد رضی اللہ عنہ کے بازو کی رگ میں زخم لگا اور زخم بڑھ گیا ہوگئے، تو لوگ انہیں ایک عورت رفیدہ کے پاس لے گئے، وہ زخمیوں کا علاج کرتی تھی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 3543
حدیث نمبر 3544
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ مکہ میں ،میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا ۔ہم کسی جانب نکلے، آپ کے سامنے کوئی پہاڑ یا درخت آتا تو وہ کہتا: اے اللہ کے رسول آپ پر سلامتی ہو۔...
Hadith No: 3544
حدیث نمبر 3545
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اسلم ، غفار، اور مزینہ اور جہینہ کے آدمی دو حلیفوں غطفان اور بنی عامر بن صعصعہ سے بہتر ہیں۔ عیینہ بن بدر نے کہا: واللہ! میں ان لوگوں کے ساتھ یعنی غطفان اور بنی عامر کے ساتھ جہنم میں چلاجاؤں (یا…...
Hadith No: 3545
حدیث نمبر 3546
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: لشکر میں ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کی آواز ایک گروہ سے بہتر ہے۔...
Hadith No: 3546
حدیث نمبر 3547
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ان کے چچا ابو طالب کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا: ممکن ہے قیامت کے دن میری سفارش انہیں نفع دے ،اور انہیں جہنم کے کم گہرے حصے میں رکھا جائے…...
Hadith No: 3547