3527 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3527
Hadith in Arabic
عَنْ عَبْد اللهِ بْنِ أَبِي الْهُذَيْلِ قال: كَانَ نَاسٌ مِّنْ رَبِيعَةَ عِنْدَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ فَقَالَ رَجُلٌ مِّنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ: لَتَنْتَهِيَنَّ قُرَيْشٌ أَوْ لَيَجْعَلَنَّ اللهُ هَذَا الْأَمْرَ فِي جُمْهُورٍ مِّنَ الْعَرَبِ غَيْرِهِمْ فَقَالَ عَمْرُو بْنُ الْعَاصِ: كَذَبْتَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: قُرَيْشٌ وُّلَاةُ النَّاسِ فِي الْخَيْرِ وَالشَّرِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ .
Hadith in Urdu
عبداللہ بن ابی ہذیل سے مروی ہے کہ: بنو ربیعہ کے کچھ لوگ عمرو بن عاصرضی اللہ عنہ کے پاس تھے، بکر بن وائل کے ایک شخص نے کہا: یا تو قریش باز آجائیں وگرنہ اللہ تعالیٰ یہ امارت عرب کے دوسرے لوگوں کو دے دے گا۔ عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے کہا: تم جھوٹ بول رہے ہو، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا قریش قیامت تک لوگوں کے خیرو شر میں نگران ہوں گے
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1155) ، سنن الترمذي ،كِتَاب الْفِتَنِ ، بَاب مَا جَاءَ أَنَّ الْخُلَفَاءَ مِنْ قُرَيْشٍ إِلَى أَنْ تَقُومَ السَّاعَةُ ، رقم (2153) .