رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

Image

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے ایک بار عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ھے اس سئ پہلے بھی وہ ایک بار اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ چکے ہیں

اس سے پہلئے سابقہ سماعت میں بھی رانا شمیم نے عدالت کے روبرو پیش ھو کر کہا تھا کہ ان کی عمر 70 سال ھے اورر اب ان کا دماغ اتنا تیز کام نہیں کرتا اس لئے جو بیان دیا تھا یا جو حلف نامہ دیا تھا اس کی صحت سے انکار کرتا ھوں اورر مجھے غیر مشروط طور پر معاف کر دیا جائے جس کے جواب میں اسلام آبد ھائیکورٹ نے جواب مسترد کرتےے ہوئے اگلی سماعت پر حلف نامے کے سچ ھونے کی صداقت مانگ لی جس کے بعد گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے عدالت میں اپنے حلفیہ بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر اسدلام آبد ھائیکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی