بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے مداحوں کو پریشان کر دیا۔

Image

مطابق بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ پریانکا چوپڑا جو اب ہالی ووڈ کی اداکارہ بھی ہیں اچانک ان کا انسٹا گرام کا اکاؤنٹ غائب ھو گیا

بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے مداحوں کو پریشان کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ پریانکا چوپڑا جو اب ہالی ووڈ کی اداکارہ بھی ہیں اچانک ان کا انسٹا گرام کا اکاؤنٹ غائب ھو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ و ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا  انسٹاگرام اکاؤنٹ کا اکاؤنٹ اچانک غائب ہو گیا جس پر تقریباً 80 ملین فالوورز ہیں جو ہیک نہیں ہوا تھا بلکہ کسی تکنیکی وجہ سے ان کا اکاؤنٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شو نہیں ہورہا تھا بعد ازاں پریانکا کی ٹیم نے مسئلہ حل کردیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سوشل میڈیا ٹیم نے وضاحت جاری کی ہے کہ پریانکا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کروڑوں فالوورز ہیں لیکن کچھ گھنٹوں کے لیے ان کا اکاؤنٹ ڈاؤن ہوا تاہم اب یہ پریشانی دور کردی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ کا اکاؤنٹ سوشل میڈیا پر سرچ نہ ہونے کی وجہ سے سیکڑوں پرستاروں نے ٹوئٹر اور فیس بک پر کہا تھا کہ پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ نہیں مل رہا ہے، بعض کا خیال تھا کہ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی