5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1059
براء بن عازبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ كا فرمان ہے: اور جس شخص نے اللہ كے نازل كردہ (قرآن) كے مطابق فیصلہ نہ كیا تو یہی لوگ كافر ہیں۔ اور جس شخص نے اللہ كے نازل كردہ (قرآن) كے…...
Hadith No: 1059
حدیث نمبر 1060
٦٠) قتیلہ بنت صیفی جُهَيْنةِسے مروی ہے كہ ایك یہودی عالم نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: تم بھی شرك كرتے ہو، تم كہتے ہو جو اللہ نے چاہا اور جو تونے چاہا اور تم كہتے ہو كعبہ كی قسم،تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 1060
حدیث نمبر 1061
ابو حسان سے مروی ہے كہتے ہیں كہ بنو عاصم سے دو آدمی عائشہ رضی اللہ عنہا كے پاس آئے اور انہیں بتایا كہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حدیث بیان كرتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جاہلیت یہ كہا كرتے تھے کہ نحوست گھر…...
Hadith No: 1061
حدیث نمبر 1062
ابو نضرہ عوفی سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ كی مہر نبوت كے بارے میں پوچھا تو انہوں نےكہا نبوت كی مہر آپ كی پشت پر ابھری ہوئی تھی۔( )...
Hadith No: 1062
حدیث نمبر 1063
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے لوگوںمیں ایك شخص ایسا تھا جس نے توحید کے اقرارکے علاوہ كبھی كوئی بھلائی نہیں كی تھی، جب اس كی موت كا وقت آیا تو اس نے اپنے گھر والوں سے…...
Hadith No: 1063
حدیث نمبر 1064
جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں ایك شخص تھا جسے ایك زخم لگا تووہ گھبرا گیا۔ اس نے چھری لے كر اپنا ہاتھ كاٹ لیا، جب تك وہ مرنہ گیا خون نہ ركا۔…...
Hadith No: 1064
حدیث نمبر 1065
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی كا كفر یہ ہے كہ وہ كسی ایسے نسب كا دعویٰ كرے جسے وہ جانتا نہ ہو یااگر معمولی ہوتو اس كا انكار كرے ۔( )...
Hadith No: 1065
حدیث نمبر 1066
معاویہ بن حیدہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے كہا: اے اللہ كے نبی جب تك میں آپ كے پاس پہنچا تو میں نے ان(انگلیوں) كی تعداد سے زیادہ مرتبہ قسم كھا ئی كہ میں آپ كے پاس نہیں آؤں گا اور نہ آپ كے دین كے پاس…...
Hadith No: 1066