5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1079
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس رات مجھے معراج كروائی گئی اور میں مكہ میں آیا تومیں اپنے معاملے میں پر اعتماد نہ تھااور مجھے معلوم ہوگیا كہ لوگ مجھے جھٹلائیں گے ۔ آپ غمگین ہو كر…...
Hadith No: 1079
حدیث نمبر 1080
ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ وہ شخص كبھی بھی بلند درجات تك نہیں پہچ سكتا جس نے كہانت كی یا اس كے لئے كہانت كی گئی یا بدشگونی كرتے ہوئے سفر سے واپس پلٹ آیا۔( )...
Hadith No: 1080
حدیث نمبر 1081
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھ پر دس یہودی بھی ایمان لے آئیں تو روئے زمین پر كوئی یہودی باقی نہیں بچے گا جو اسلام نہ لائے۔( )...
Hadith No: 1081
حدیث نمبر 1082
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی كو ضرورت پیش آئی تو وہ جنگل كی طرف نكل گیا، اس كی بیوی نے كہا: اے اللہ جس چیز كا ہم آٹا بنائیں اور روٹی پكائیں وہ ہمیں عطا كر۔ وہ آدمی آیا تو برتن آٹے سے بھرا ہوا…...
Hadith No: 1082
حدیث نمبر 1083
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ اگر تمہیں اللہ كی رحمت كی مقدار معلوم ہو جائے تو تم توكل كر كے بیٹھ جاؤ اور كوئی كام نہ كرو اور اگر تمہیں اللہ كے غصے كی مقدار معلوم ہو جائے تو تمہیں كوئی چیز نفع نہ…...
Hadith No: 1083
حدیث نمبر 1084
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم”بسم اللہ“کہتے تو فرشتے تمہیں لے كر اڑنے لگتے اور لوگ تیری طرف دیكھ رہے ہوتے۔ آپ نے یہ بات طلحہ رضی اللہ عنہ سےكہی جب ان كی انگلیاں كاٹ دی گئیں تھیں۔ طلحہ نے كہا تھا”اف“(تكلیف كے وقت كلمہ)۔...
Hadith No: 1084
حدیث نمبر 1085
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس كھانا مانگنے آیا ۔ آپ نے اسے جَو كا نصف وسق دیا۔ وہ آدمی اس كی بیوی اور ان كا مہمان اس سے كھاتے رہے حتی كہ اس نے اس كا وزن كیا…...
Hadith No: 1085
حدیث نمبر 1086
اسود بن سریع سے مرفوعا مروی ہے كہ: اللہ سے زیادہ كسی كو بھی تعریف پسند نہیں اور اللہ سے زیادہ كوئی عذر قبول كرنے والا نہیں۔( )...
Hadith No: 1086