1061 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1061
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي حَسَّانَ قَالَ: دَخَلَ رَجُلَانِ مِنْ بَنِي عَامِرٍ عَلَى عَائِشَةَ فَأَخْبَرَاهَا أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّهُ قَالَ: كَانَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ يَقُولُون: الطِّيَرَةُ مِنْ الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ. فَغَضِبَتْ فَطَارَتْ شِقَّةٌ مِنْهَا فِي السَّمَاءِ وَشِقَّةٌ فِي الْأَرْضِ وَقَالَتْ: وَالَّذِي أَنْزَلَ الْفُرْقَانَ عَلَى مُحَمَّدٍ مَا قَالَهَا رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَطُّ إِنَّمَا قَالَ: كَانَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ يَتَطَيَّرُونَ مِنْ ذَلِكَ.
Hadith in Urdu
ابو حسان سے مروی ہے كہتے ہیں كہ بنو عاصم سے دو آدمی عائشہ رضی اللہ عنہا كے پاس آئے اور انہیں بتایا كہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حدیث بیان كرتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل جاہلیت یہ كہا كرتے تھے کہ نحوست گھر میں، عورت میں اور گھوڑے میں ہے۔ وہ غصے ہو گئیں، كبھی آسمان كی طرف دیكھتیں،كبھی زمین كی طرف اور كہنے لگیں اس ذات كی قسم جس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل كیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے كبھی بھی یہ نہیں كہا وہ تو كہا كرتے تھے كہ اہل جاہلیت ان سے بدشگونی لیتے تھے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (993) مسند أحمد رقم (24841)