5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1039
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: حیا ایمان سے ہے اور میری امت میں سب سے با حیا شخص عثمان ( رضی اللہ عنہ )ہے۔( )...
Hadith No: 1039
حدیث نمبر 1040
عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ : اللہ تعالیٰ نے یحییٰ علیہ السلام كو اس كی ماں كے پیٹ میں مومن بنایا اور فرعون كو اس كی ماں كےپیٹ میں كافر بنایا۔( )...
Hadith No: 1040
حدیث نمبر 1041
عبداللہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے اپنے والد بریدہ سے سنا كہہ رہے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ باتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ كے علاوہ كوئی نہیں جانتا ۔اللہ تعالیٰ كو قیامت كا علم ہے، اور وہ بارش برساتا ہے، ماں…...
Hadith No: 1041
حدیث نمبر 1042
ابو ذر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك رات میں باہر نكلا كیا دیكھتا ہوں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اكیلے چلے جا رہے ہیں، ان كے ساتھ كوئی بھی نہیں ۔ میں سمجھا شاید انہیں اچھا نہ لگتا ہو كہ كوئی ان كے ساتھ چلے، میں…...
Hadith No: 1042
حدیث نمبر 1043
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان كے روزے ركھے ،نماز ادا كی اور بیت اللہ كا حج ادا كیا، مجھے معلوم نہیں آپ نے زكاۃ كا ذكر كیا یا نہیں تو اللہ تعالیٰ پر لازم…...
Hadith No: 1043
حدیث نمبر 1044
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول ہم ایك گھر میں تھے جس میں ہماری تعداد بھی زیادہ تھی اور ہمارا مال(مویشی) بھی زیادہ تھا۔ پھر ہم ایك دوسرے گھر میں گئے جس میں ہماری تعداد بھی كم ہوگئی اور ہمارا…...
Hadith No: 1044
حدیث نمبر 1045
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سچا خواب نبوت كا پچیسواں حصہ ہے۔( )...
Hadith No: 1045
حدیث نمبر 1046
ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے اللہ عزوجل كو احسن ترین صورت میں دیكھا، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: یہ فرشتے كس بات پر جھگڑ رہے ہیں؟ میں نے كہا : مجھےمعلوم نہیں۔اللہ نے اپنا ہاتھ میرے…...
Hadith No: 1046