5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1029
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: تین كام جاہلیت سے ہیں، اہل اسلام بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے: نوحہ خوانی، ستاروں سےبارش طلب كرنا، اور اس طرح میں نے سعید مقبری سے كہا: وہ كیا؟ انہوں نے كہا جاہلیت كا دعوی اے آل فلاں، اے آل فلاں،…...
Hadith No: 1029
حدیث نمبر 1030
عبداللہ بن معاویہ غاضری سے مرفوعا مروی ہے كہ تین عمل ایسے ہیں جس نے یہ عمل كئے اس نے ایمان كا ذائقہ چكھ لیا:جس شخص نے اللہ وحدہ كی عبادت كی، اور یہ كہ اللہ كے علاوہ كوئی معبود بر حق نہیں اور خوشدلی سے اپنے مال كی زكوٰۃ…...
Hadith No: 1030
حدیث نمبر 1031
انس بن مالك رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص میں یہ تین عادتیں ہوں گی وہ ایمان كی مٹھاس چكھ لے گا۔ اللہ اور اس كا رسول اسے سب سے زیادہ محبوب ہو، اللہ كے لئے محبت كرے اور…...
Hadith No: 1031
حدیث نمبر 1032
ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : تین آدمی ایسے ہیں جن کے فرض و نفل اللہ تعالیٰ قبول نہیں كرے گا:(والدین كا) نافرمان، احسان جتلانے والا، تقدیر كو جھٹلانے والا۔( )...
Hadith No: 1032
حدیث نمبر 1033
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ تین آدمی ایسے ہیں جنہیں دو گنا اجر دیا جائے گا: وہ شخص جس كی كوئی لونڈی تھی اس نےاسے اچھی طرح سكھایا اور اچھی تربیت دی، پھر اسےآزاد كر كے اس سے شادی كر لی۔ دوسرا وہ غلام…...
Hadith No: 1033
حدیث نمبر 1034
انس بن مالك رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كےپاس آیا اور”عزل“ كے بارے میں سوال كیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:وہ پانی(كا قطرہ) جس سے بچہ پیدا ہونا ہو اگر تم كسی چٹان پر بھی گرادو گے تو…...
Hadith No: 1034
حدیث نمبر 1035
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ملك الموت ایك راستے میں آیا۔ اور ایک سند میں یہ الفاظ ہیں۔ پہلے ملك الموت سامنے آیا كرتا تھا۔ جب موسیٰ علیہ السلام كے پاس آیا تو اس سے كہا: اپنےرب كا فیصلہ قبول…...
Hadith No: 1035
حدیث نمبر 1036
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت تمہارے نزدیك تمہارے جوتے كے تسمے سےبھی زیادہ قریب ہے، اور آگ بھی اسی طرح ہے۔( )...
Hadith No: 1036