5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1049
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو عادتیں ایسی ہیں جو جاہلیت سے ہیں لوگ انہیں كبھی نہیں چھوڑیں گے۔ نوحہ خوانی اور نسب میں طعن كرنا۔( )...
Hadith No: 1049
حدیث نمبر 1050
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول كبائر كیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ كے ساتھ شرك كرنا اللہ كی رحمت سے نا امید ہونا، اور اللہ كی رحمت سے مایوس ہونا۔( )...
Hadith No: 1050
حدیث نمبر 1051
۱) انس رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ جب نجاشی كی موت كی خبر آئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس كی نماز جنازہ پڑھو۔ صحابہ نے كہا: اے اللہ كے رسول كیا ہم ایك حبشی شخص كی نماز جنازہ پڑھیں(جو مسلمان بھی نہیں)؟ تب اللہ…...
Hadith No: 1051
حدیث نمبر 1052
٢) ابو رزین سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارا رب اپنے بندوں كی مایوسی پر ہنستا ہے ۔ ابو رزین نے كہا: كیا اللہ عزوجل بھی ہنستا ہے؟ آپ نے فرمایا:جی ہاں ، ابورزین نے كہا: جو رب ہنستا ہے ہم كبھی بھی اس…...
Hadith No: 1052
حدیث نمبر 1053
ابو عبدالرحمن جہنی سے مروی ہے انہوں نے كہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس تھے۔ دوسوار آئے جب آپ نے انہیں دیكھا توفرمایا: دونوں كندی ہیں۔ مذحجی ہیں۔ جب وہ آپ كے پاس آگئے تو وہ(مذحج)كے آدمی تھے۔ ان میں سے ایك آپ كی بیعت كرنے…...
Hadith No: 1053
حدیث نمبر 1054
ابو بردہ كہتے ہیں كہ میں عائشہ رضی اللہ عنہا كے پاس آیا اور كہا: اے امی جان مجھے كوئی ایسی حدیث بیان كیجئے جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو۔ انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پرندے تقدیر…...
Hadith No: 1054
حدیث نمبر 1055
٥) عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ بدشگونی شرك ہے، اور ہم میں سے كوئی نہیں مگر۔۔۔(اس کے ذہن میں وسوسے آتے ہیں) لیكن اللہ تعالیٰ اسے توكل كے ذریعے ختم کردیتا ہے۔( )...
Hadith No: 1055
حدیث نمبر 1056
٦) انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ ظلم تین قسم كے ہیں: ایك ظلم كو اللہ تعالیٰ نہیں چھوڑے گا، اور ایك ظلم كو بخش دے گا اور تیسرا ظلم بخشا نہیں جائے گا۔ وہ ظلم جو بخشا نہیں جائے گا وہ شرك ہے، جسے اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 1056
حدیث نمبر 1057
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: میں اپنے بندے كے گمان كے مطابق ہوتاہوں اور جب وہ مجھے پكارتا ہے میں اس كے ساتھ ہوتا ہوں...
Hadith No: 1057