5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1089
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ وہ شخص ہم میں سے نہیں جس نے جادو كیا یا اس كے لئے جادو كیا گیا یا كہانت كی یااس كے لئے كہانت كی گئی، یا بدشگونی لی یا اس كے لئے بد شگونی لی گئی۔( )...
Hadith No: 1089
حدیث نمبر 1090
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ لوگوں نے كہا: اے اللہ كے رسول ہم آپ كے پاس ہوتے ہیں تو ہماری ایك(اچھی)حالت ہوتی ہےاور جب آپ سے جدا ہوتے ہیں تو ہماری حالت بدل جاتی ہے۔ آپ نے فرمایا: تمہارا اپنے رب اور نبی كے بارے میں كیا…...
Hadith No: 1090
حدیث نمبر 1091
ابو درداء رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے زمانے میں بارش كا قحط پڑ گیا ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست كی كہ آپ ہمارےلئے بارش کی دعاكریں۔ ( آپ نے ہمارے لئے پانی مانگا) دوسرے دن نبی صلی اللہ…...
Hadith No: 1091
حدیث نمبر 1092
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ ہم ایك غزوے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ تھے۔ ایك مہاجر نے ایك انصاری كی سرین پرتھپڑ مارا۔ انصاری نے كہا: اے انصاریو! اور مہاجر نے كہا: اے ماےجرو! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ…...
Hadith No: 1092
حدیث نمبر 1093
اسود بن سریع سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور ان كے ساتھ مل كر جہاد كیا۔مجھے ایک سواری ہاتھ آئی۔لوگوں نے اس دن خوب قتل و غارت گری کی حتی كہ انہوں نے بچوں كو بھی قتل كیا۔ یہ…...
Hadith No: 1093
حدیث نمبر 1094
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس امت میں سے میرے متعلق جو بھی سنتا ہے چاہے یہودی ہو یا عیسائی، پھر مجھ پر ایمان نہ لائے وہ آگ میں داخل ہوگا۔( )...
Hadith No: 1094
حدیث نمبر 1095
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: جو بھی شخص یہ گواہی دیتےہوئےمرتا ہےكہ اللہ كے علاوہ كوئی معبودِ برحق نہیں اور میں (محمد) اللہ كا رسول ہوں۔ اور یہ بات پختہ یقین كے ساتھ كہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے بخش دے گا۔( )...
Hadith No: 1095
حدیث نمبر 1096
ابو رزین اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے مرفوعا مروی ہے كہ: مومن كی مثال كھجور كے درخت كی طرح ہے ۔جو صرف پاكیزہ كھاتا ہے اور پاكیزہ پھل دیتا ہے۔( )...
Hadith No: 1096