5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1169
جابر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كچھ توحید والوں كو جہنم میں عذاب دیا جائے گا۔ حتی كہ وہ جل كر كوئلہ ہوجائیں گے۔ پھر اللہ تعالیٰ كی رحمت انہیں پہنچے گی، انہیں نكال لیا جائے گا اور جنت كے دروازوں…...
Hadith No: 1169
حدیث نمبر 1170
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی آیا اور كہنے لگا میں نے (خواب میں)اپنا سر كچلتے ہوئے دیكھا، اور دیكھا كہ وہ لڑھك رہا ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شیطان تم میں سے كسی بھی شخص كے پاس آ كر خوف دلاتا ہے،…...
Hadith No: 1170
حدیث نمبر 1171
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: میں نے اپنے بندے سے قرض مانگا اس نے مجھے قرض نہیں دیا، اور میرے بندے نے مجھے گالی دی لیكن اسے معلوم نہیں اور ایك روایت میں ہے۔ اس…...
Hadith No: 1171
حدیث نمبر 1172
ابو ذر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: جس شخص نے كوئی نیكی كی اس كے لئے دس گناہے ،یا اس سے بھی زیادہ اور جس شخص نے برائی كی اس كے لئے اس كی جزا ہے یا…...
Hadith No: 1172