1060 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1060
Hadith in Arabic
عَنْ قُتَيْلَةَ بِنْتِ صَيْفِيٍّ امرأةً من جُهَيْنةِ قَالَتْ: إِنّ حبْراًجاءَ إِلَى النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَال: إِنَّكُمْ تُشْرِكُونَ! تَقُولُونَ مَا شَاءَ اللهُ وَشِئْتَ وَتَقُولُونَ وَالْكَعْبَة فَقَال رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : قُولُوا: مَا شَاءَ اللهُ ثُمَّ شِئْتَ وقولوا: وَرَبِّ الْكَعْبَةِ.
Hadith in Urdu
٦٠) قتیلہ بنت صیفی جُهَيْنةِسے مروی ہے كہ ایك یہودی عالم نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا: تم بھی شرك كرتے ہو، تم كہتے ہو جو اللہ نے چاہا اور جو تونے چاہا اور تم كہتے ہو كعبہ كی قسم،تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم كہو: جو اللہ نے چاہا پھر جو تم چاہو اور كہو كعبہ كے رب كی قسم۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (136) سنن النسائي كِتَاب الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ باب الْحَلِفُ بِالْكَعْبَةِ رقم (3713)