فون کے وہ خفیہ کوڈز جن سے آپ کچھ بھی کرسکتے ہیں

آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔

یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جان سکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

آئی او ایس
31# : یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آﺅٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے۔
*#06# : یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔

*#30# : اس سے نمبر آئیڈنٹیفکیشن (شناخت) کو آن یا آف کیا جاسکتا ہے۔

33# : اس سے آﺅٹ گوئنگ کالز کو ڈس ایبل کیا جاسکتا ہے، اس فنکشن کو ٹرن آف کرنے کے لیے #33*pin# ڈائل کرنا ہوگا۔

*3370# : اس سے ای ایف آر کوڈنگ کو آن کیا جاسکتا ہے جو کہ رابطوں کا معیار بہتر بناتا ہے مگر بیٹری لائف کم کرتا ہے، اسی طرح #3370# سے اس فنکشن کو بند کیا جاسکتا ہے۔

#50057672# : اس سے آپ موجودہ سروس پروائیڈر کے کسی سروس سینٹر کا نمبر دیکھ سکتے ہیں۔

اینڈرائیڈ فونز
31