8-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 8
حدیث نمبر 439
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:ایک بدّو آیا اور اس نے مسجد میں پیشاب کر دیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس پر پانی کا ایک ڈول بہا دو۔...
Hadith No: 439
حدیث نمبر 440
حماد کہتے ہیں: ہمارے نزدیک پیشاب جب تک درہم کی مقدار کے برابر نہیں ہو گا، اس وقت تک وہ خون کے قائم مقام ہو گا۔...
Hadith No: 440
حدیث نمبر 441
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قبر کا عذاب زیادہ تر پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے۔...
Hadith No: 441
حدیث نمبر 442
سیدہ ام فضلؓ کہتی ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گئی اور کہا: میں نے خواب میں اپنے گھر یا اپنے حجرے میں آپ کے اعضاء میں سے ایک عضو دیکھا ہے اور میں اس سے گھبرا گئی ہوں، لیکن آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 442
حدیث نمبر 443
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: پس سیدہ فاطمہ ؓ نے سیدنا حسن ؓ کو جنم دیا اور وہ میرے (سیدہ ام فضلؓ کے) حوالے کر دیاگیا، میں نے ان کو دودھ پلایا، یہاں تک کہ بچہ چلنے کا قابل ہو گیا یا (راوی…...
Hadith No: 443
حدیث نمبر 444
۔ (تیسری سند)سیدہ ام فضلؓ سے مروی ہے کہ وہ سیدنا حسن یا سیدنا حسینؓ کو دودھ پلاتی تھیں، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور چھڑکاؤ کی ہوئی ایک جگہ پر بیٹھ گئے اور ان کو اپنے پیٹ پر رکھ دیا اور…...
Hadith No: 444
حدیث نمبر 445
سیدنا ابو لیلیؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھے، سیدنا حسن بن علیؓ گھسٹتے ہوئے آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینے پر چڑھ گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر…...
Hadith No: 445
حدیث نمبر 446
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بچے لائے جاتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے لیے برکت کی دعا کرتے تھے، ایک دفعہ ایک بچے کو لایا گیا اور اس نے آپ…...