8-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 8
حدیث نمبر 449
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بچے کو اپنی گودی میں رکھا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کر دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے…...
Hadith No: 449
حدیث نمبر 450
سیدنا علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کے پیشاب کو دھویا جائے گا۔ امام قتادہ نے کہا: یہ فرق اس وقت تک ہے، جب تک وہ کھانا نہیں کھاتے، جب…...
Hadith No: 450
حدیث نمبر 451
سیدہ ام کرز خزاعیہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ ایک بچے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لایا گیا، اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کر دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ اس…...
Hadith No: 451
حدیث نمبر 452
سیدنا عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ سیدہ ام افضل بنت حارثؓ، سیدہ ام حبیبہ بنت عباسؓ کو لے کر آئیں اور اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گودی میں رکھ دیا، پس اس نے پیشاب کر دیا، انھوں نے اس کو کھینچا اور اس…...
Hadith No: 452
حدیث نمبر 453
سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: عکل قبیلے کے کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور مدینہ کی آب و فضا کو نا موافق پایا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کیلئے دودھ والی اونٹنیوں…...
Hadith No: 453
حدیث نمبر 454
سیدنا سہل بن حُنَیف ؓ کہتے ہیں: مجھے مذی کی وجہ سے بڑی مشقت ہوتی تھی اور میں اس کی وجہ سے بہت زیادہ غسل کیا کرتا تھا، ایک دن جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 454
حدیث نمبر 455
سیدنا علی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں بہت زیادہ مذی والا آدمی تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی (سیدہ فاطمہ ؓ) کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کرنے سے شرماتا تھا، اس لیے میں نے سیدنا…...
Hadith No: 455
حدیث نمبر 456
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وضو کر اور اپنی شرم گاہ پر چھینٹے مار۔...