446 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 446

Hadith in Arabic

۔ (۴۴۶)۔عَنْ عَائِشَۃَ ؓ قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُؤْتٰی بِالصِّبْیَانِ فَیَدْعُوْ لَہُمْ، وَاِنَّہُ أُتِیَ بِصَبِیٍّ فَبَالَ عَلَیْہِ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((صُبُّوْا عَلَیْہِ الْمَائَ صَبًّا۔)) (مسند أحمد: ۲۴۶۹۶)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس بچے لائے جاتے تھے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ ان کے لیے برکت کی دعا کرتے تھے، ایک دفعہ ایک بچے کو لایا گیا اور اس نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ پر پیشاب کر دیا، پس رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس پر پانی بہا دو۔

Hadith in English

.

Previous

No.446 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۴۶) تخریج: حدیث صحیح من فعلہ، ابو معاویۃ الضریر جعلہ من قولہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌۔ أخرجہ البخاری: ۲۲۲، ۶۳۵۵، ومسلم: ۲۸۶(انظر: ۲۴۱۹۲)