8-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 8
حدیث نمبر 469
۔ (دوسری سند) سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کو کھرچتی تھی، پس تو جب اس کو دیکھ لے تو اس کو دھو ڈال اور اگر پتہ نہ چلے تو چھینٹے مار دے۔...
Hadith No: 469
حدیث نمبر 470
ہمام کہتے ہیں: سیدہ عائشہ ؓ کے پاس ایک مہمان ٹھہرا، انھوں نے اس کے لیے زرد رنگ کی ایک چادر کا حکم دیا، وہ اس میں سویا اور اس کو اس میں احتلام ہو گیا، اب وہ اس طرح کپڑے کو بھیجنے سے شرماتا تھا کہ اس میں احتلام…...
Hadith No: 470
حدیث نمبر 471
بنو سواء ہ کے ایک آدمی نے کہا کہ میاں بیوی (کے جماع) کے دوران جو منی کا پانی بہہ جاتا ہے، اس کے بارے میں سیدہ عائشہ ؓ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منی کے پانی پر پانی بہا دیتے تھے۔ (مسند أحمد: ۲۵۷۱۶)...
Hadith No: 471
حدیث نمبر 472
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھویا کرتی تھیں۔...
Hadith No: 472
حدیث نمبر 473
ابوہریرہؓ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملا، جبکہ میں جنابت کی حالت میں تھا، بہرحال میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چل پڑا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ گئے…...
Hadith No: 473
حدیث نمبر 474
۔ (دوسری سند) سیدنا ابو ہریرہ ؓ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے ملے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے کسی راستے میں تھے، پس میں کھسک گیا اور جا کر غسل کر کے دوبارہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 474
حدیث نمبر 475
سیدنا حذیفہ بن یمان ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے کسی راستے میں اس کو ملے، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف جھکے تو اس نے کہا: میں تو جنابت کی حالت میں ہوں، آپ صلی…...
Hadith No: 475
حدیث نمبر 476
۔ (دوسری سند) ابن سیرین کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلے اور سیدنا حذیفہ بن یمان ؓ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملے، لیکن وہ وہاں سے ایک طرف ہو کر چلے اور غسل کر کے دوبارہ آ گئے، آپ صلی اللہ…...