447 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 447
Hadith in Arabic
۔ (۴۴۷) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ)۔ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أُتِیَ بِصَبِیٍّ لِیُحَنِّکَہُ فَأَجْلَسَہُ فِیْ حِجْرِہِ فَبَالَ عَلَیْہِ فَدَعَا بِمَائٍ فَأَتْبَعَہُ اِیَّاہُ، قَالَ وَکِیْعٌ: فَأَتْبَعَہُ اِیَّاہُ وَلَمْ یَغْسِلْہُ۔ (مسند أحمد: ۲۴۷۶۰)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک بچے کو اس لیے لایا گیا تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو گڑتی دیں، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اپنی گودی میں بٹھا دیا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کر دیا، سو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوایا اور اس کے پیچھے لگا دیا، وکیع راوی نے کہا: پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کو اس کے پیچھے لگایا اور دھویا نہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۴۷) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول