440 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 440

Hadith in Arabic

۔ (۴۴۰)۔حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ثَنَا ابْنُ الْمُبارَکِ أَنَا مِسْعَرٌ عَنْ حَمَّادٍ قَالَ: اَلْبَوْلُ عِنْدَنَا بِمَنْزِلَۃِ الدَّمِ مَالَمْ یَکُنْ قَدْرَ الدِّرْہَمِ فَـلَا بَأْسَ بِہِ۔ (مسند أحمد: ۱۹۷۱۳)

Hadith in Urdu

حماد کہتے ہیں: ہمارے نزدیک پیشاب جب تک درہم کی مقدار کے برابر نہیں ہو گا، اس وقت تک وہ خون کے قائم مقام ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.440 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۴۰) تخریج: اثر صحیح الاسناد (انظر: ۱۹۴۸۴)