448 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 448

Hadith in Arabic

۔ (۴۴۸)۔عَنْ أُمِّ قَیْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍؓ قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِاِبْنٍ لِیْ لَمْ یَطْعَمْ فَبَالَ عَلَیْہِ فَدَعَا بِمَائٍ فَرَشَّہُ عَلَیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۵۳۶)

Hadith in Urdu

سیدہ ام قیس بنت محصنؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں ایک بچہ لے کر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس گئی، وہ بچہ ابھی تک کھانا نہیں کھاتا تھا، اس نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ پر پیشاب کر دیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے پانی منگوایا اور اس پر چھینٹے مار دیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.448 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۴۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۲۳، ومسلم: ۲۸۷(انظر: ۲۶۹۹۶)