439 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 439

Hadith in Arabic

۔ (۴۳۹)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: جَائَ أَعْرَابِیٌّ فَبَالَ فِی الْمَسْجِدِ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((أَہْرِیْقُوْا عَلَیْہِ ذَنُوْبًا أَوْ سَجْلًا مِنْ مَائٍ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۱۰۶)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:ایک بدّو آیا اور اس نے مسجد میں پیشاب کر دیا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس پر پانی کا ایک ڈول بہا دو۔

Hadith in English

.

Previous

No.439 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۳۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۲۱، ومسلم: ۲۸۴(انظر: ۱۲۰۸۲)