8-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 8
حدیث نمبر 459
سیدنا علی ؓ سے ہی مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں بہت زیادہ مذی والا آدمی تھا، پس میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو منی ٹپکائے تو جنابت کی وجہ سے…...
Hadith No: 459
حدیث نمبر 460
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت بیان کی ہے، البتہ اس میں ہے: پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو مذی دیکھے تو وضو کر اور اپنی شرمگاہ کو دھو لے اور جب تو پانی کا ٹپکنا یعنی منی کو دیکھے تو غسل کر۔...
Hadith No: 460
حدیث نمبر 461
۔ (تیسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس میں تو وضو ہے، البتہ منی میں غسل ہے۔...
Hadith No: 461
حدیث نمبر 462
سیدنا مقداد بن اسودؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: سیدنا علی ؓ نے مجھے کہا: تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس آدمی کے بارے میں سوال کرو جو اپنی بیوی کے ساتھ کھیلتا ہے اور اس وجہ سے اس سے ماء الحیاۃ تو خارج…...
Hadith No: 462
حدیث نمبر 463
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی اس چیز کو پا لے تو وہ اپنے شرمگاہ پر پانی چھڑک لے یعنی اس کو دھو لے اور نماز والا وضو…...
Hadith No: 463
حدیث نمبر 464
۔ (تیسری سند) اس سند سے بھی اسی قسم کی روایت بیان کی گئی ہے، البتہ اس میں ہے: اس جگہ چھینٹے مارنے سے مراد دھونا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی اس چیز کو پائے تو اپنی شرمگاہ…...
Hadith No: 464
حدیث نمبر 465
عائش بن انس بکری کہتے ہیں: سیدنا علی، سیدنا عمار اور سیدنا مقداد رضی اللہ عنہم نے مذی کے بارے میں بات چیت کی، سیدنا علی ؓ نے کہا: مجھے بہت زیادہ مذی آتی ہے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس وجہ سے شرم محسوس…...
Hadith No: 465
حدیث نمبر 466
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کو کھرچتی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلے جاتے اور اس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے تھے۔...