1044 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1044
Hadith in Arabic
عَنْ أَنَسِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللهِ! إِنَّا كُنَّا فِي دَارٍ كَثِيرٌ فِيهَا عَدَدُنَا وَكَثِيرٌ فِيهَا أَمْوَالُنَا فَتَحَوَّلْنَا إِلَى دَارٍ أُخْرَى فَقَلَّ فِيهَا عَدَدُنَا وَقَلَّتْ فِيهَا أَمْوَالُنَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : ذَرُوهَا ذَمِيمَةً.
Hadith in Urdu
انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول ہم ایك گھر میں تھے جس میں ہماری تعداد بھی زیادہ تھی اور ہمارا مال(مویشی) بھی زیادہ تھا۔ پھر ہم ایك دوسرے گھر میں گئے جس میں ہماری تعداد بھی كم ہوگئی اور ہمارا مال بھی كم ہوگیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے قابل مذمت حالت میں چھوڑ دو۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (790) سنن أبي داؤد كِتَاب الطِّبِّ بَاب فِي الطِّيَرَةِ رقم (3423)