5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1019
ابو عامر اشعری رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ان كا ایك آدمی (اوطاس) میں قتل كر دیا گیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے كہا: ابو عامر تمہیں غیرت نہیں آئی؟ ابو عامر نے یہ آیت پڑھی: (المائدة:۱۰۵).ترجمہ: ”اے ایمان والو!اپنی فکر کرو جب تم راہِ راست…...
Hadith No: 1019
حدیث نمبر 1020
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اپنے بھائی سے كہا: اے كافر! اگر اسی طرح ہے تو یہ بات دونوں میں سے كسی ایك كی طرف واپس آئے گی وگرنہ اسی شخص پر لوٹ جائے…...
Hadith No: 1020
حدیث نمبر 1021
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے: ایمان كے ستر سے زیادہ درجے ہیں۔ كم ترین درجہ راستے سے تكلیف دہ چیز كو ہٹانا اور افضل ترین درجہ” لا الہ الا اللہ“ كہنا ہے۔( )...
Hadith No: 1021
حدیث نمبر 1022
عمرو بن عبسہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: ایمان صبر اور درگزر كا نام ہے۔( )...
Hadith No: 1022
حدیث نمبر 1023
انس رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بہترین ایمان یمنیوں کا ہے ، اور ہاتھ کے اشارےسے قبیلۂ لخم اور جذام کی طرف اشارہ کیا۔ ( )...
Hadith No: 1023
حدیث نمبر 1024
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین ایمان یمنی ہے، اور كفر مشرق كی طرف سے،سكون بكریوں والوں میں ہے،ریا اور فخر اونٹ اور گھوڑے والوں میں ہے۔ مسیح(دجال) مشرق كی طرف سے آئے گا اور مدینے كا رخ كرے…...
Hadith No: 1024
حدیث نمبر 1025
) عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایك رات میں نے مقامِ حجون میں جنوں کے سامنے قرآن پڑھتے ہوئے گزاری۔( )...
Hadith No: 1025
حدیث نمبر 1026
ابو سفیان بن حرب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ وہ قریش كے ایك تجارتی قافلے میں تھے۔ ہرقل نے اس كی طرف پیغام بھیجا۔ یہ لوگ شام میں تجارت كی غرض سے اس مدتِ معاہدہ كے دوران آئے تھے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو…...
Hadith No: 1026