5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1009
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نجد كی جانب اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ مل كر جہاد كیا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم واپس لوٹے تو وہ بھی واپس لوٹ آئے۔ درختوں والی ایك وادی میں دوپہر ہو گئی،…...
Hadith No: 1009
حدیث نمبر 1010
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: یہ دین آسان ہے، جو شخص اس دین میں سختی كرے گا یہ دین اس پر غالب آجائے گا۔(معاملات کو) سیدھا رکھو قریب رہو خوشخبری دو اور صبح شام اور رات كی سیاہی (اندھیرے)میں مدد طلب كرتے رہو۔( )...
Hadith No: 1010
حدیث نمبر 1011
) یزید بن عبداللہ بن خیر رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہ ہم مربد (نامی مقام)میں بیٹھے ہوئے تھے، اچانك بكھرے بالوں والا ایك اعرابی ہمارے پاس آیا، اس كے پاس چمڑے كا ایك ٹكڑا تھا۔ ہم كہنے لگے: ایسا لگتا ہے كہ یہ بدو ہے۔ اس نے كہا:…...
Hadith No: 1011
حدیث نمبر 1012
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جو چیز تمہیں جنت كے قریب كر سكتی تھی میں نے تمہیں اس كا حكم دے دیا، اور جو چیزتمہیں آگ كے قریب كر سكتی تھی اس سے منع كر دیا۔ روح القدس (جبریل علیہ السلام) نے مجھے بتایا…...
Hadith No: 1012
حدیث نمبر 1013
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما كہتے ہیں كہ مجھے ایك انصاری صحابی نے بتایا كہ ایك رات وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ بیٹھے ہوئےتھے ۔ ایك ستارہ ٹوٹ كر گرا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے كہا: تم زمانہ جاہلیت میں كیا…...
Hadith No: 1013
حدیث نمبر 1014
سلمہ بن نفیل سكونی سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے قریب ہوا اتنا كہ میرے گھٹنے آپ كی ران كو چھونے لگے۔میں نے كہا: اے اللہ كے رسول گھوڑے چھوڑ دیئے گئے، اسلحہ ركھ دیا گیا اور لوگوں نے سمجھ لیا كہ…...
Hadith No: 1014
حدیث نمبر 1015
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور فرمایا: میں نے نیند میں دیكھا كہ گویاجبریل میرے سرہانے كھڑے ہیں اور میكائیل میرے پیروں كے پاس كھڑے ہیں۔ ایك دوسرے سے كہہ رہا ہے: اس كے…...
Hadith No: 1015
حدیث نمبر 1016
ابو امامہ سے مروی ہے كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ ایك معركے كے لئے نكلے ایك آدمی ایك غار كے پاس سے گزرا جس میں كچھ پانی تھا۔ اس نے دل میں سوچا كہ وہ اس غار میں قیام كر لے، اس غار میں موجود…...
Hadith No: 1016