1041 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1041
Hadith in Arabic
عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي بُرَيْدَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: خَمْسٌ لَا يَعْلَمُهُنَّ إِلَّا اللهُ: اِنَّ اللّٰہَ عِنۡدَہٗ عِلۡمُ السَّاعَۃِ ۚ وَ یُنَزِّلُ الۡغَیۡثَ ۚ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡاَرۡحَامِ ؕ وَ مَا تَدۡرِیۡ نَفۡسٌ مَّاذَا تَکۡسِبُ غَدًا ؕ وَ مَا تَدۡرِیۡ نَفۡسٌۢ بِاَیِّ اَرۡضٍ تَمُوۡتُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌ خَبِیۡرٌ ﴿٪۳۴﴾ لقمان. ( )
Hadith in Urdu
عبداللہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے اپنے والد بریدہ سے سنا كہہ رہے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ باتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ كے علاوہ كوئی نہیں جانتا ۔اللہ تعالیٰ كو قیامت كا علم ہے، اور وہ بارش برساتا ہے، ماں كے رحم میں موجود بچے كو جانتا ہے، اور كوئی شخص نہیں جانتا كہ كل كیا كمائے گا، اور كوئی شخص نہیں جانتا كہ كس زمین میں مرے گا، یقینا اللہ تعالیٰ علم ركھنے والا خبر ركھنے والا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2914) مسند أحمد رقم (21908)