26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3610
میسرہ فجر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !آپ کب نبی لکھے گئے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمروح اور جسم کے درمیان تھے۔...
Hadith No: 3610
حدیث نمبر 3611
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو کوئی اہل بیت سے بغض رکھے گا اللہ تعالیٰ اسے آگ میں داخل کرے گا ۔...
Hadith No: 3611
حدیث نمبر 3612
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں چاہتا ہوں کہ اپنے بھائیوں سے ملوں۔صحابہ نے کہا: کیا ہم آپ کے بھائی نہیں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میرے صحابہ ہو۔ میرے بھائی وہ لوگ ہیں جو مجھ…...
Hadith No: 3612
حدیث نمبر 3613
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے ایک ہزار آدمیوں کے ساتھ میرا وزن کیا گیا تو میں ان پر بھاری ہوگیا۔ ایسا لگ رہا تھا کہ وہ ترازو کے پلڑے سے مجھ پر گر جائیں…...
Hadith No: 3613
حدیث نمبر 3614
حارث بن زیاد ساعدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: وہ خندق کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے ہجرت پر بیعت لے رہے تھے۔ کہنے لگے: اے اللہ کے رسول! اس سے بیعت لیجئے۔ آپ صلی…...
Hadith No: 3614
حدیث نمبر 3615
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف پیغام بھیجا کہ ان کے لئے لکھیں۔ (قاصد) نے کہا: وہ کھانا کھا رہے ہیں۔ پھر کچھ دیر بعد پیغام بھیجا تو انہوں نے کہا: وہ کھانا کھارہے…...
Hadith No: 3615
حدیث نمبر 3616
عبداللہ بن عامر یحصبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: انہوں نے معاویہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث (بیان کرنے) سے بچو، سوائے وہ حدیث جو عمررضی اللہ عنہ کے دور میں تھی۔ کیوں کہ عمررضی…...
Hadith No: 3616
حدیث نمبر 3617
عمر بن خطابرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا حتی کہ قیامت آجائے ۔...
Hadith No: 3617