3615 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3615

Hadith in Arabic

عَنِ ابْن عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌بَعَثَ مُعَاوِيَة لِيَكْتُب لَه، قَالَ: إِنَّه يَأْكُل ثُمَّ بَعَث إِلَيْه فَقَال: إِنَّه يَأْكُل فَقَال رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : لَا أَشْبَعَ اللهُ بَطْنَه

Hadith in Urdu

ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف پیغام بھیجا کہ ان کے لئے لکھیں۔ (قاصد) نے کہا: وہ کھانا کھا رہے ہیں۔ پھر کچھ دیر بعد پیغام بھیجا تو انہوں نے کہا: وہ کھانا کھارہے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس کے پیٹ کو نہ بھرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3615 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (82) ، مسند الطيالسي رقم (2861) .