26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3590
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (سورۃ الفاتحہ میں) المغوہب علیہم سے مراد یہودی ہیں اور الضالین (گمراہ) سے مراد عیسائی ہیں۔ یہ حدیث ...... مروی ہے۔...
Hadith No: 3590
حدیث نمبر 3591
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: حکمرانی قریش میں ہے اور فیصلہ(قاضی) انصار میں ،اذان حبشہ میں ، شریعت یمن میں اور امانت ازد میں۔...
Hadith No: 3591
حدیث نمبر 3592
جریر رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: مہاجرین دنیا اور آخرت میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور فتح مکہ کے دن مسلمان ہونے والے قریش اور ثقیف کے آزاد کر دہ دنیا و آخرت میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔...
Hadith No: 3592
حدیث نمبر 3593
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ: ہم آخری امت ہیں، لیکن سب سے پہلے حساب لیا جائے گا۔ کہا جائے گا: امی امت اور ان کا نبی کہاں ہے؟ پس ہم آخری اور پہلے ہیں۔...
Hadith No: 3593
حدیث نمبر 3594
جفشیش کندی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ کن سے تعلق رکھتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ہم بنو نضر بن کنانہ سے تعلق رکھتے ہیں ،ہم اپنی والدہ…...
Hadith No: 3594
حدیث نمبر 3595
خالد بن معدان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: ہمیں اپنے بارے میں بتائیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک ہے ۔میں اپنے والد ابراہیم کی دعا اور عیسیٰکی خوشخبری ہوں ،میں…...
Hadith No: 3595
حدیث نمبر 3596
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کہا گیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمیں اپنے بارے میں بتائیے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک ہے۔ میں ابراہیم کی دعا ہوں، اور جس نے سب سے آخر میں میری بشارت…...
Hadith No: 3596
حدیث نمبر 3597
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، (لوگ) گزرنے لگے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے:ابو ہریرہرضی اللہ عنہ ! یہ کون ہے؟ میں کہتا :فلاں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے :فلاں اللہ کا…...
Hadith No: 3597