3613 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3613

Hadith in Arabic

عن أبي ذَر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قال: قال رَسُول الله ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌: وُزِنْتُ بِأَلْفٍ مِّنْ أُمِّتِي فَرَجَحْتُهُمْ فَجَعَلُوا يَتَنَاثَرُوْنَ عَلَيَّ مِنْ كِفَّةِ الْمِيزَان

Hadith in Urdu

ابو ذر‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے ایک ہزار آدمیوں کے ساتھ میرا وزن کیا گیا تو میں ان پر بھاری ہوگیا۔ ایسا لگ رہا تھا کہ وہ ترازو کے پلڑے سے مجھ پر گر جائیں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3613 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (3314) ، مسند البزار رقم (3441) .