26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3620
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گا۔ جو ان کی مخالفت کرے گا انہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔...
Hadith No: 3620
حدیث نمبر 3621
زید بن ارقمرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کا ایک گروہ حق کے لئے قتال کرتا رہے گا حتی کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے۔ اے اہل شام! میں تمہیں ان کی صورت میں دیکھ رہا ہوں۔...
Hadith No: 3621
حدیث نمبر 3622
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: میری امت کا ایک گروہ حق پر قائم قتال کرتا رہے گا۔ جو دشمنی کرنے والوں پر غالب ہوں گے حتی کہ ان کا آخری شخص مسیح دجال سے قتال کرے گا۔...
Hadith No: 3622
حدیث نمبر 3623
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ: میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم قیامت تک قتال کرتا رہے گا۔ پھر عیسیٰ نازل ہوں گے تو ان کا امیر کہے گا: آئیے نماز پڑھائیے ،وہ کہیں گے: نہیں تم ایک دوسرے کے امیر ہو۔…...
Hadith No: 3623
حدیث نمبر 3624
عمیر بن اسود اور کثیر بن مرہ حضر می سے مروی ہے، دونوں نے کہا کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور ابن سمط رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے: قیامت قائم ہونے تک مسلمان زمین میں رہیں گے ۔یہ اس وجہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 3624
حدیث نمبر 3625
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں اس وقت تک خیر رہے گی جب تک وہ لوگ رہیں گے جنہوں نے مجھے دیکھا اور میری صحبت اختیار کی۔ واللہ! تم میں اس وقت تک خیر رہے گی…...
Hadith No: 3625
حدیث نمبر 3626
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعاً مروی ہے کہ: ورقہ رضی اللہ عنہ کو برابھلا مت کہو کیوں کہ میں نے اس کے لئے ایک یا دو باغ دیکھے ہیں۔...
Hadith No: 3626
حدیث نمبر 3627
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حدیبیہ میں تھے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کے وقت آگ نہ جلاؤ، جب اس کے بعد دوسرا موقع آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آگ جلاؤ اور کھانا…...
Hadith No: 3627