26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3630
مغیرہ بن شعبہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا حتی کہ ان کے پاس اللہ کا حکم( موت) آجائے گا اور وہ غالب ہوں گے۔...
Hadith No: 3630
حدیث نمبر 3631
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: :کسی بھی شخص کے لئے اس میں یعنی (مدینہ منورہ میں) لڑائی کے لئے ہتھیار اٹھانا جائز نہیں...
Hadith No: 3631
حدیث نمبر 3632
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: اہل مغرب (اہل شام) ہمیشہ غالب رہیں گے حتی کہ قیامت قائم ہو جائے گی۔...
Hadith No: 3632
حدیث نمبر 3633
عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ میں اور علی رضی اللہ عنہ غزوہ ذی العشیرہ میں ساتھی تھے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں پڑاؤڈالا تو ہم نے بنی مدلج کے کچھ لوگ دیکھے،کھجور کے باغ میں موجود چشمے پر کام کر…...
Hadith No: 3633
حدیث نمبر 3634
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ کھجوریں لے کر آیا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے لئے اللہ سے ان میں برکت کی دعا کیجئے۔ آپ نے انہیں ہاتھ میں پکڑایا یا…...
Hadith No: 3634
حدیث نمبر 3635
ابو درداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا ،اچانک ابو بکررضی اللہ عنہ اپنے تہہ بند کا پلو پکڑے ہوئے آئے حتی کہ ان کا گھٹنہ ظاہر ہوگیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے ساتھی…...
Hadith No: 3635
حدیث نمبر 3636
ابو صالح رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! میں تو رحمت والی ہدایت ہوں۔...
Hadith No: 3636
حدیث نمبر 3637
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: ایک آدمی نے کہا: اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! اے ہمارے سردار اور ہمارے سردار کے بیٹے، ہمارے بہترین شخص اور بہترین شخص کے بیٹے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! تقویٰ کو لازم کر…...
Hadith No: 3637