26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3600
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: لوگ خیر و شر میں قریش کے پیرو کار ہیں۔...
Hadith No: 3600
حدیث نمبر 3601
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: لوگ اس معاملےمیں قریش کے پیروکار ہیں ،مسلمان ان کے مسلمان کا اور کافر ان کے کافر کا۔...
Hadith No: 3601
حدیث نمبر 3602
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آئے ،حتی کہ آپ ہمیں بنی نجار کے ایک باغ میں لے گئے۔ اس میں ایک اونٹ تھا، جو بھی باغ میں داخل ہوتا اس پر حملہ کر دیتا۔…...
Hadith No: 3602
حدیث نمبر 3603
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: اہل یمن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے: ہمارے ساتھ کسی ایسے شخص کو بھیجئے جو ہمیں سنت اور اسلام کی تعلیم دے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو عبیدہ بن جراحرضی اللہ عنہ کا ہاتھ…...
Hadith No: 3603
حدیث نمبر 3604
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ وہ نیک آدمی ہے جس کے لئے آسمان کے دروازے کھولے گئے۔ اس پر قبر تنگ ہوئی، پھر کشادہ ہوگئی۔ یعنی سعد بن معاذ...
Hadith No: 3604
حدیث نمبر 3605
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ وہ نیک آدمی ہے جس کے لئے آسمان کے دروازے کھولے گئے۔ اس پر قبر تنگ ہوئی، پھر کشادہ ہوگئی۔ یعنی سعد بن معاذرضی اللہ عنہ ۔...
Hadith No: 3605
حدیث نمبر 3606
عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، کہتی ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایک رات عشاء کے بعد میں تاخیر سے آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا : تم کہاں تھیں؟ میں نے کہا: میں آپ…...
Hadith No: 3606
حدیث نمبر 3607
سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا: یہ عباس بن عبدالمطلبرضی اللہ عنہ ہیں، قریش میں سب سے زیادہ سخی اور صلہ رحمی کرنے والے ہیں...
Hadith No: 3607