26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3580
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے ۔آپ کے ساتھ حسن اور حسین تھے۔ ایک اس کاندھے پر دوسرا اس کاندھے پر۔ کبھی اسے بوسہ دیتے، کبھی اسےبوسہ دیتے، حتی کہ ہم تک پہنچ گئے ۔ایک آدمی نے آپ…...
Hadith No: 3580
حدیث نمبر 3581
جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اہل مدینہ کو ڈرایا اللہ تعالیٰ اسے خوف میں مبتلا کرے گا۔...
Hadith No: 3581
حدیث نمبر 3582
عبدالرحمن بن جابر بن عبداللہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حرہ کے موقع پر باہر نکلے تو( ایک پتھر سے )آپ کے قدم مبارک کو ٹھوکر لگی۔ آپ نے فرمایا: برباد ہو وہ شخص جس نے اللہ کے رسول کو ڈرایا۔ (میں نے…...
Hadith No: 3582
حدیث نمبر 3583
صفیہ بنت ابی عبید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جو شخص یہ طاقت رکھتا ہو کہ مدینے میں مرے وہ مدینے میں ہی مرے کیوں کہ جو شخص مدینے میں مرا اس کی شفاعت کی جائے گی۔…...
Hadith No: 3583
حدیث نمبر 3584
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے قریش کی تذلیل کی اللہ اس کی تذلیل کرے۔ یہ حدیث ........ مروی ہے۔...
Hadith No: 3584
حدیث نمبر 3585
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً مروی ہے کہ :جس نے میرے صحابہ کو گالی دی اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔...
Hadith No: 3585
حدیث نمبر 3586
جابررضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ وہ اہل جنت کا ایک فرد دیکھے وہ حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو دیکھ لے۔...
Hadith No: 3586
حدیث نمبر 3587
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، کہتی ہیں کہ: میں اپنے گھر میں تھی ،صحن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ بیٹھے تھے ،میرے اور ان کے درمیان پردہ حائل تھا ۔طلحہ بن عبیداللہ آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:…...
Hadith No: 3587