26-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 26
حدیث نمبر 3570
منہال بن عمرو ،یعلی رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ: میں کسی شخص کے بارے میں گمان نہیں کرتا کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی چیزیں دیکھی ہوں ،جو میں نے دیکھی ہیں۔ پھر انہوں نے بچے، دو کھجوروں اور اونٹ…...
Hadith No: 3570
حدیث نمبر 3571
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج آپ کے گرد جمع تھیں ۔ہم میں سے کوئی بھی پیچھے نہیں تھی۔ فاطمہ رضی اللہ عنہا چلتی ہوئی آئیں ۔ان کی چال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہہ تھی۔ جب…...
Hadith No: 3571
حدیث نمبر 3572
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبے کی طرف دیکھا تو فرمایا: تمہاری حرمت کتنی عظیم ہے ۔اور دوسری روایت میں ہے :جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبے کی طرف دیکھا تو فرمایا: اس گھر کو…...
Hadith No: 3572
حدیث نمبر 3573
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ لوگوں میں اللہ کے حلال اور حرام کو زیادہ جانتے ہیں۔...
Hadith No: 3573
حدیث نمبر 3574
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمار اپنے جوڑ جوڑ تک ایمان سے بھر دیا گیا ہے۔...
Hadith No: 3574
حدیث نمبر 3575
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتےہیں کہ: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے پیلو کی مسواک بنا رہا تھا۔ لوگ میری پتلی پنڈلیوں کو دیکھ کر ہنسنے لگے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کس وجہ سے ہنس رہے ہو ؟ لوگوں نے کہا:…...
Hadith No: 3575
حدیث نمبر 3576
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: وہ پیلو کی مسواک کاٹ رہے تھے اور وہ پتلی پنڈلیوں والے تھے۔ ہوا چلی تو پنڈلیوں سے کپڑا ہٹ گیا۔ لوگ ہنسنے لگے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کس وجہ سے ہنس رہے ہو؟ کہنے لگے:…...
Hadith No: 3576
حدیث نمبر 3577
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے علی رضی اللہ عنہ کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی ۔ یہ حدیث ........ سے مروی ہے۔...
Hadith No: 3577